سعودی ولی عہد کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ رہنماؤں نے پاک سعودی تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستان میں مسائل کے حل پر بات کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں