پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پرویز خٹک کی اہلیہ کو لاہور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی، وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں