پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں ’’منکی کیس‘‘ کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، متاثرہ شخص بیرون ملک سے پاکستان آیا۔

وزارت صحت نے ’’منکی پاکس‘‘ کا پہلا کیس رجسٹرڈ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ 

ترجمان وزارت صحت کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت نے گزشتہ روز وائرس کی تصدیق کی، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہیلتھ ریگولیشنز کی شفارشات پر عمل درآمد جاری ہے، وزارت صحت کے مطابق بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز کا ادارہ تمام تر صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وزارت صحت نے ایئرپورٹس پر تمام تر ضروری اقدامات کی ہدایت کر دی۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں