ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 450 روپےاضافے کے بعد  2 لاکھ 18 ہزار 650

روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت 386 روپے اضافے کے بعد187457 روپے ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں