75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ لین دین کیلئے قابل استعمال ہے: اسٹیٹ بینک
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا۔
Load/Hide Comments