سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا 

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد رجسٹرار نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ میں 15 جون سے 11 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ، تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد، صوبائی برانچ رجسٹریز پر بھی ہو گا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں