عریبین ٹریول مارکیٹ شو 2023 میں پاکستان کی بھر پور انداز میں شرکت
دبئی میں عالمی عریبین ٹریول مارکیٹ شو 2023 (اے ٹی ایم ) میں پاکستان نے بھر پور انداز میں شرکت کی
جس میں پاکستان ٹوارزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی ) نے ٹڈاپ ، پرل کانٹی نینٹل ہوٹلز، ہاشو گروپ، لیجنڈ ہوٹلز اینڈ ریزورٹس، ComfiTrav ٹورازم، میزاب گروپ، والجیس ٹریولز، زیب ٹریولز، ایونٹیکا، بلیک گلیشیئر ٹورز ، کالج آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ اور شراکت دار تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔

Load/Hide Comments