حکومت کا کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

وفاقی وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہریوں کو سستی سفری سہولت میسر آئے گی، اس حوالے سے  لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا ہے جس نے سروس میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی ہدایت دے دی ہے، جلد ہی ایران کے لیے فیری سروس بھی شروع کی جائے گی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں