انٹرنیٹ کے ساتھ فیس بک اور ٹوئٹر بھی بند کردیے گئے

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد حکومت نے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی بند کردیے۔

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس  بند کردی گئی ہے جب کہ ٹوئٹر ، فیس بک اور یوٹیوب کو بھی بلاک کردیا گیا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں