کامن ویلتھ گیمز 2022 ،ارشد ندیم 90 میٹر تھرو کر کے ایشیا کے نمبر ون ایتھلیٹ بن گئے

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ارشد ندیم نے 90 میٹر تھرو کر کے ایشیاء کے نمبر ون ایتھلیٹ بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی، یہ تھرو اس سال کی تیسری بہترین تھرو ہے۔
- روس پر نامعلوم ڈرون طیارے کا حملہ،متعدد عمارتوں کو نقصان
- سابق صدر زرداری کی سرجری، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ
- ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ
- عبداللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- عمران خان الیکشن نہیں پھر سے اپنی سلیکشن چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب
اس سال اینڈرسن پیٹرز 93.07 میٹر اور جیکب ویڈلیک 90.88 میٹر کی تھرو کر چکے ہے۔
Load/Hide Comments