تحریک انصاف کے ایک اور رہنما گرفتار

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور رہنما جمال اکبر انصاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری کو رات گئے چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔

پولیس کی ٹیم نے پی ٹی آئی رہنما جمال اکبر ناصر کو ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کے گرفتار کیا، پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں