فیاض الحسن چوہان کا تحریک انصاف سے راہیں الگ کیے جانے کا امکان
شیریں مزاری کے بعد فیاض الحسن چوہان کا بھی تحریک انصاف سے راہیں الگ کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد ہی متوقع ہے ۔
فیاض الحسن ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے آج ہی رہا ہوئے ہیں ۔ واضح رہے کہ ابھی تک فیاض الحسن چوہان کے قریبی حلقوں نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ۔اس سے قبل شیریں مزاری نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ۔
Load/Hide Comments