پاکپتن میں گدھےکا گوشت کاٹنے والے 2 افراد گرفتار

گدھےکا گوشت کاٹنے والے 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس تھانہ رنگ شاہ کے مطابق یہ مقدمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ایک افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم تنویر اور اللہ دتہ  رحم کوٹ داخلی چک26  ای بی میں گدھےکا گوشت کاٹ رہے تھے۔پولیس کے مطابق ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکےگدھےکا 160 کلوگوشت تلف کردیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں