مولانا فضل الرحمان کے تھائی لینڈ جانے کی خبر پر حریم شاہ کا ردعمل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے ہیں جس کی تصدیق ان  کی پارٹی کے ترجمان نے بھی کردی ، ان کے اس دورے پر متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے بھی طنز کے نشتر چلادیئے ۔

سوشل میڈیا پر حریم شاہ نے لکھا کہ ’’ مولانا تھائی لینڈ کیوں گئے؟ تھائی لینڈ کے لیڈی بوائز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔  کبھی قطر تو کبھی تھائی لینڈ

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1662744835122511874?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1662744835122511874%7Ctwgr%5E1f2da137bc17db61d548ff9ab54fd151fdf1e988%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F28-May-2023%2F1585718
50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں