گلوکارہ ایوا بی کی گریمی ریکارڈنگ اکیڈمی میں شاندار پرفارمنس

 معروف گلوکارہ اور ریپر ایوا بی نے موسیقی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم گریمی ریکارڈنگ اکیڈمی کیلئے شاندار پرفارمنس دے کر سب کے دل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ  نے حال ہی میں گریمی ریکارڈنگ اکیڈمی کے گلوبل سپن کے لیے اپنے ریپ ٹریک سن رائز ان لیاری پر شاندار پرفارمنس دی ہے۔ ویڈیو میں کراچی کے ایک پسماندہ علاقے لیاری کی گلیوں کو دکھایا گیا ہے جہاں ایوا بی بلوچی زبان میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگا رہی ہیں۔ گلوبل سپن کے مطابق ایوا بی نے یہ گانا خصوصی طور پر اسی گریمی پلیٹ فارم کے لیے لکھا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں