جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی آصف علی زرداری سے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔آصف زرداری نے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں رسول بخش جتوئی اور قطب فرید شامل ہیں۔سردار شمشیر مزاری، سردار اللّٰہ بخش لغاری، سید قائم علی شمسی و دیگر نے بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں