.محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے کاشتکاروں کو بری خبر سنادی

 محکمہ موسمیات نے رواں سال مون سون کے دوران پنجاب اور سندھ میں معمول سے کم بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں مون سو ن نسبتاً خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے، جس کی وجہ سےدرجہ حرارت میں اضافہ ہوگا اور بتدریج مٹی میں نمی کم ہوگی، جس کے بعد خاص طور پر ملک کے جنوبی حصے میں خریف اور سبزیوں کی فصل کے لیے زیادہ پانی کی ضرورت پڑے گی۔

 یہ رجحان پورے ایشیا اور آسٹریلیا میں گرم اور خشک موسم کا سبب بنتا ہے جبکہ اس وجہ سے جنوبی امریکا میں معمول سے زیادہ بھاری بارشیں ہوتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں