بھاڑ میں جائے آپ کا غصہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
بھاڑ میں جائے آپ کا غصہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ، تفصیلات کے مطابق میں حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے کے چئیرمین عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نون اپنی پسند کا آرمی چیف لگانا چاہتے ہیں ، تاکہ ان کی کرپشن چھپ سکے ،
جس کی جواب میں جیو نیوز نے اپنے ایک آرٹیکل میں آج ڈی جی آئ ایس پی آر کا ایک بیان تحریر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ کہ عمران خان کے بیان کی وجہ سے آرمی میں شدید غصہ ہے
اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے نفرت انگیز ٹرینڈ چلا کر مزید آرمی کی مقبولیت کو داغ دار بنانے کی ناکام کوشش کی
تاہم اس ٹرینڈ کے حوالے سے اب تک آئی ایس پی آر کی جانب سے کچھ نہی کہا گیا
ٹاپ ٹرینڈ لانے میں اب تک مرکزی لوگوں میں سے کسی نے حصہ نہی لیا البتہ جن جن لوگوں نے بھی ٹوئیٹ کیا ان کی ڈی پی میں عمران خان کی تصویر لگی ہوئی تھی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس حرکت کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے