اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کردیا
سابق ایم پی اے لالا طاہر رندھاوا نے استحکام پاکستان پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کر دیا۔
لالہ طاہر رندھاوا کاکہناتھا کہ جہانگیر ترین سے پارٹی میں شمولیت پر معذرت کرلی تھی۔میں مسلم لیگ (ن)کے ساتھ کھڑا ہوں۔
یاد رہے کہ جہانگیر ترین نے چند دن قبل لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا۔
Load/Hide Comments