دھانی کی ٹورنامنٹ میں واپسی ، سری لنکا پریشان

دھانی کی ٹورنامنٹ میں واپسی سری لنکا پریشان

شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے تاہم اب وہ فٹ ہوگئے ہیں اور پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔

دھانی نے دبئی اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔ فاسٹ بولر محمد وسیم فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں