پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

 پاکستان میں سونے کی قیمت 2500 روپے فی تولہ مزید کم ہوگئی ہیں۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 219000 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کی کمی کے ساتھ 187757روپے  کی سطح پر آگئی ہے ۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں