وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات متوقع

فائل فوٹو
برج نیوز آن لائن :وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے رواں ماہ 19 سے 24 ستمبر تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔



امریکی صدر بائیڈن کے منتخب ہونے کے بعد سے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان بھی بارہا امریکہ پر انہیں اقتدار سے باہر کرنے کا الزام لگا چکے ہیں، جس کی امریکی حکام اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے بار بار تردید کی ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کا پہلا سرکاری دورہ امریکہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم امریکہ میں صدر جو بائیڈن سے بھی ملاقات کریں گے جہاں اس خطے کے درمیان درپیش اہم مسئلے پر بات کی گئی ہے۔





50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں