کوئٹہ درخشان کسٹم چیک پوسٹ کے مقام پر بڑی کاروائی(سٹاف رپورٹر دلبر خان)کوئٹہ۔۔۔درخشان کسٹم چیک پوسٹ پر بڑی کاروائی کی گئی ہے۔خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کے دوران ایک ٹرک سے ساڑھے سات میٹرک ٹن کھاد برآمد کرلیا گیا تھا۔کسٹم حکام کے مطابق ،کلکٹر انفورسمنٹ جانب سمیع الحق کی طرف سے موصول ہونے مستند اطلاع ملنے پر ایڈیشنل کلکٹرز،جناب معین افضل،جناب آفتاب اللہ شاہ کو اسسٹنٹ کلکٹر یوسف مری کے زریعے بتایا گیا۔ کہ سونا یوریا کھاد سمگل کرنے کی کوشش کی جارے ہیں۔ ۔جس پر انچارج درخشان چیک پوسٹ ،فرید رند اور عملے سمیت نے قومی شاہراہ پر سخت نگرانی رکھی۔ کوششوں کے بعد ایک ٹرک سے 150 تھیلے یعنی 7.5 میٹرک ٹن کھاد برآمد کرلیا گیا تھا۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد کی گئی ،سونا یوریا کھاد اور گاڑی کے ساتھ بین القوامی مارکیٹ کی قیمت 8 ملین سے زائد ہے۔جس پر کسٹم کلکٹر سمیع الحق صاحب نے ،انسپکٹر فرید رند اور عملے کو اس کاروائی پر سراہا

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

  • Dilbar Khan is Balochistan based Journalist having 10 years experience in different moods of journalism , covering border .flood Pakistan /Afghanistan, Teriorism,Crimes,Human rights and Politics. Currently associated with Burj News as Bureau Chief Chamman. Twitter: @DilbarkhanDk

    View all posts

اپنا تبصرہ بھیجیں