خیبر پشتونخوا لنڈی کوتل طورخم بارڈر پر کسٹم حکام کی بڑی کاروائی کی گئی۔ طورخم بارڈر پر کسٹم حکام نے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والا ٹرک سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔جس میں 16 عدد M4 بندوقیں اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد، ڈرائیور گاڑی اور اسلحہ سمیت حراست میں لیاگیا جن سے مزید تفتیش جاری ہےطورخم۔بارڈر پر کسٹم حکام نے افغانستان سے انے والے گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ سخت کر دیا ،
photo by FAZAL SHAKOOR
pakistan custom
Load/Hide Comments