پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
پاکستان میں سونے کی قیمت 2500 روپے فی تولہ مزید کم ہوگئی ہیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 219000 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے کی کمی کے ساتھ 187757روپے کی سطح پر آگئی ہے ۔
Load/Hide Comments