کوئٹہ میں پولیس اور رکشہ ڈرائیور کی منہ ماری ہاتھا پھائی میں تبدیل
کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اور رکشہ کے درمیان منہ ماری میں ٹریفک پولیس اور رکشہ ڈرائیور کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی
تفصیلات کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے پاس تمام کاغذات موجود ہونے کے باوجود ٹریفک پولیس اہلکار رکشہ ڈرائیور کو چالان کٹوانے کے دھمکی دے رہا تھا جس پر رکشہ ڈرائیور اور ٹریفک پولیس کے درمیان منہ ماری ہو گئی اور باتوں ہی باتوں میں دونوں نے ایک دوسرے کا گریبان پکڑ لیا اور میں شاہراہ میدان جنگ بن گیا
Load/Hide Comments