سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ کے قائد نے دوبارہ ڈگری کے حصول کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست دےدی۔ نواز شریف کی جانب سے ڈگری کیلئے فیس بھی نجی بینک میں جمع کرا دی گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ حکومت نے بجٹ میں تعلیم کے لیے 82 ..مزید پڑھیں
محکمہ تعلیم نے سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم نے سندھ میں 2 ماہ کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، ..مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان بے شرم آدمی ہے کسی کی عزت نہیں کرتا۔ فیصل آباد میں تقریب ..مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کےمطابق21 رمضان المبارک بدھ ..مزید پڑھیں
بہت سے اسکالرشپ دستیاب ہونے کی وجہ سے مختلف ممالک کے بہت سے طلباء کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایک نیوز ..مزید پڑھیں
. وزیراعظم نے ہونہار طلباء کو ایک ہزار لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ پاکستان میں اسکولنگ کا معیار ..مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی طرف سے کہا گیا ہے ..مزید پڑھیں
پنجاب کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعہ کو پنجاب کے تعلیمی اداروں میں طلباء کے لیے نئی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے صوبے کے تعلیمی ..مزید پڑھیں
FPSC اور PPPSC کی نگرانی میں منعقد ہونے والا CSS سول سروس کا امتحان اپنی مسابقتی نوعیت کے لیے جانا جاتا ہے کیونکہ بہت سے ..مزید پڑھیں