عمران خان کا خطاب براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ کرنے پر پابندی عائد

الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کو ٹی وی پر دیکھانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان مسلسل ریاستی اداروں اور ان کے افسران پر الزامات لگا رہے ہیں ، عمران خان کے نفرت آنگیز بیانات سے امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا سکیورٹی کے پیش نظر7 مارچ کو کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

پیمرا ے مطابق عمران خان کی تقاریر، بیانات پر پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، وہ اشتعال انگیزبیانات کے ذریعے ریاستی اداروں اور افسران کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں