کراچی اور کوئٹہ ایک جیسی ٹیمیں ہیں ، نہ اچھی بیٹنگ ،نہ باولنگ، سابق کرکٹر سلیم ملک

سلیم ملک کہتے ہیں کہ کوئٹہ اور کراچی کی ٹیمیں ایک جیسی ہیں اور نہ بیٹنگ اچھی ہے نہ بولنگ۔

یہ بھی پڑھیں:ٹاس کے دوران ہی کسی بھی کپتان کی کمزوری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، سابق کپتان سلیم ملک

سلیم ملک نے کہا کہ عامر کراچی کے بہترین باؤلر ہیں اور وکٹیں لے رہے ہیں، لیکن باقی ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھا رہی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں اب تک کی بہترین کارکردگی عماد وسیم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ محمد نواز بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں تاہم اس ٹورنامنٹ کو مجموعی طور پر دیکھیں تو عماد کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں