الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 6حلقوں کا انتخابی شیڈول بھی جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے جو عمران خان نے خالی کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکیورٹی کیلئے حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ
30 اپریل کو قومی اسمبلی کی مردان کی 22، چارسدہ کی 24، پشاور کی 31، ننکانہ کی 118، فیصل آباد کی 108 اور کورنگی کی 239 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ عمران خان نے یہ تمام سیٹیں خالی کر دی ہیں۔
Load/Hide Comments