سانحہ بارکھان، 3 افراد کے قتل کے مقدمے میں عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور

سردار عبدالرحمن کھیتران کو سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں ضمانت مل گئی۔

عدالت نے تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسے 5000 روپے کا بانڈ ادا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:نجی جیل میں قید بلوچ خاتون کا منسٹر کے گھر میں قتل

معاملے پر ایڈووکیٹ منظور رحمانی کا کہنا تھا کہ سردار کھیتران پر گواہان کے الزامات ثابت نہیں ہوئے، ان کے خلاف ٹھوس شواہد نہ ہونے پر ضمانت منظور کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں