حکومت کی بجلی صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

حکومت نے نیپرا کو درخواست دائر کر دی ہے جس میں بجلی کے صارفین پر 335 ارب ین اضافی چارج کرنے کا کہا گیا ہے۔.

یہ بھی پڑھیں:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

حکومت نے آئندہ سال بجلی کے سرچارج میں 3.23 روپے اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ یہ سرچارج اگلے سال کے بجٹ سے وصول کیا جائے گا۔ درخواست پر سماعت 16 مارچ کو ہوگی۔

بتایا گیا ہے کہ اضافی سرچارج کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہو گا۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں