سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف میں شامل
شیخ وقاص اکرم سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رکن بن گئے۔
شیخ وقاص اکرم نے لاہور کے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں پاکستانی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ کی حیثیت سے ان پر مکمل اعتماد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کا لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان
واضح رہے کہ شیخ وقاص اکرم مسلم لیگ ن میں شامل رہے ہیں،سنہ 2018 کے انتخابات میں انہوں نے پارٹی صدر شہباز شریف کو بتا یا تھا کہ وہ ن لیگ سسے ٹکٹ لینا نہیں چاہتے، شہباز شریف نے انہیں انتخاب لڑنے کیلئے ٹکٹ جاری کیا جس پر انہوں نے انکار کر دیا تھا۔
Load/Hide Comments