عمران خان کا مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اتوار کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو 2 بجے تاریخی جلسہ کریں گے، عوام جاگ چکی ہےاب کسی کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، توشہ خانہ کیس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے کل لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں