عمران خان کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست جمع :فواد چودھری
مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کےوارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل کیلئے فکس کر دی گئی ہے،وارنٹ 18 تاریخ کا ہے لہٰذا پولیس فوری طور پر آپریشن ختم کرے۔پولیس عدالتی فیصلے کا انتظار کرے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کا سکیورٹی کے پیش نظر7 مارچ کو کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
Load/Hide Comments