راولپنڈی میں مختلف ادویات کی شدید قلت ، بڑے بحران کا خدشہ

راولپنڈی میں مختلف بیماریوں کی دوائیں نایاب ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریضوں کا اب دوا کے بجائے صرف دعاؤں پرانحصارہے۔راولپنڈی میں مختلف امراض کی دوائیں ناپید ہوگئیں،شہری ضروری دواؤں کے لیے میڈیکل سٹورز کے چکر لگانے پرمجبورہوگئے جبکہ روزمرہ استعمال ہونے والے میڈیکل آلات بھی  نہیں مل رہے ۔مختلف امراض میں انتہائی ضروری سمجھی جانے والی دواؤں کی عدم دستیابی سے بڑے بحران کا خدشہ پیداہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی میں غیرقانونی طور پر گردے کرنے والا گروہ گرفتار

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں