عمران خان کے بیان پرمسلم لیگ ن کےرہنما مریم نواز شریف کا ردعمل
عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آیا
مریم نواز نے کہا ملک آپ جیسے فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتی اب چُپ کر کے بیٹھ جاؤں
مریم نواز نے کہا کے پاکستان کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منھ سے آئین جیسے مقدس شے کا نام لینا گھناؤں مزاق ہے
وہ سازش جو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے سہولت کارو سے تیار کی تھی وہ پکڑی گئی
ملک یا ریاست آپ جیسی دہشتگرد یا فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتی اب چپ کر کے بیٹھ جاوں
Load/Hide Comments