محکمہ انٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
محکمہ اینٹی کرپشن پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزراء اور سابق ایم پی ایز سے تفتیش کر رہا ہے۔
حکومت نے کچھ لوگوں کو وارننگ جاری کی ہے جن پر بدعنوانی کے الزامات ہیں۔
حافظ ممتازپرپبلک ہیلتھ انجینرنگ ،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ،ہائی وے ڈویژن میں گھپلوں کا الزام ہے۔جبکہ خیال کاسترو پرہوم اکنامکس کالج کی تعمیر،بوریوالا کرکٹ گراونڈکی تعمیرمیں گھپلے کا الزام ہے۔
Load/Hide Comments