پی ٹی آئی کے وفد کی اہم سیاسی جماعت کے قائدین سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف مختلف سیاسی جماعتوں سے بات کر رہی ہے کہ عدلیہ کو کیسے تحفظ دیا جائے۔
تحریک انصاف کے وفد میں مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سینیٹر اعجاز احمد چوہدری شامل تھے۔ اصغر اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رہنماؤں نے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین روابط کا تسلسل آئندہ بھی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
اس پر بھی مکمل اتفاق کیا گیا کہ موجودہ گھمبیر سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ پاکستان کا متفقہ آئین اور جمہوری نظام ہے۔
Load/Hide Comments