الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پھر شیڈول جاری کردی
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پھر امل درامد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہونگے۔اور مزید الیکشن کمیشن نے کہا کے کاغازات میں اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہوگی
اور امیدواروں کی فہرست وہ 18 اپریل کو لگائی جائگی ۔ امیدواروں کو الیکشن کی علامت 20 اپریل کو دی جائگی۔اور الیکشن 14 مئی کو ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں