ضمنی بلدیاتی الیکشن ملتوی : الیکشن کمیشن
سندھ میں 2 مراحل پھر ہونے والے ضمنی بدلیاتی الیکشن ملتوی ہوگئے
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کے کراچی کے 26 اصلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہونے ہے
مزید الیکشن کمیشن نے کہا کے کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع کے ضمنی بلدیاتی الیکشن اب 18 اپریل کو نہیں ہونگے ضمنی انتخابات اب 7 مئی 2023 کو ہونگے.
Load/Hide Comments