وزیراعظم آزاد کشمیر عہدے سے فارغ

وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو توھین عدالت پھر عہدے سے فارغ کردیا۔
عدالت میں ججوں کے خلاف تکریر کرنے پھر تنویر الیاس کی معافی قبول نہیں کی
سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کو توہین عدالت کیس میں 2 ہفتوں کی مہلت دیدی
آزاد کشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سعید اکرم نے کہا کے تنویر الیاس نے جو کچھ کہا وہ توہین عدالت ہے
کسی عمل کی ضرورت نہیں۔

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں