اسرائیل نے تمام غیر مسلموں کے مسجد اقصیٰ میں جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اسرائیل نے یہودیوں سمیت تمام غیر مسلمانوں پر رمضان المبارک کے آخر تک مسجد اقصی جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے نئی سکیورٹی فورسز کو ہدایات جاری کردیا کہ غیر مسلم مسجد میں نہ آئیں۔

یہ نظام کہاں برسو سے چلتا ارہا ہیں

کہ رمضان کے آخری دنوں میں مسجد کے اردگرد مسلمانوں کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہے۔

اس سال 5 اپریل کو اسرائیلی پولیس نے رمضان کی دوسری عشرہ میں مسجد اقصیٰ حملہ کیا۔

اس حملے میں کچھ فلسطینی شہید ہوگئے اور کچھ گرفتار ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں