قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد

قومی اسمبلی نے اس بل کو مسترد کر دیا جس کی وجہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے عام انتخابات کی ادائیگی ہو گی۔

آج قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ بلوں پر ووٹنگ کے لیے ہوا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس قانون ترمیمی بل پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔ حج و عمرہ ریگولیشن بل کی بھی منظوری دی گئی۔

ایوان میں صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کی تحریک کثرت رائے سے مسترد کر دی گئی جس کے بعد بل کی منظوری کی اجازت نہ ملی اور یوں 21 ارب کے الیکشن اخراجات کا بل بھی مسترد ہو گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں