پاکستان کے حق میں ائی ایم ایف کی طرف سے اہم بیان اگیا

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ کوئی شک نھیں پاکستان کو موسمی چیلنجوں کا سامنا ہے ۔

ہم پاکستان کی مالی یقین دہانیوں کو یقینی بنانے پر بات کررہے ہیں تاکہ پروگرام مکمل کر سکیں

Author

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں