سٹیٹ بینک عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا

اب کے بار پر عیدی پرانے نوٹوں میں ہی ملے گی ، نئے کرارے نوٹ نہیں ملیں گے ۔۔۔۔اسٹیٹ بینک رواں سال  عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہیں کرے گا،ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہوں گے،مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں