ججز کی لڑائی کی خبریں جھوٹ ہیں، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججز کا لونی پارک میں ججوں کی لڑائی کی خبر جھوٹ ہے
ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ لڑائی کی خبر سوشل میڈیا پر اٹھائی گئی ان پر زور تر دید کی جاتی ہے ۔
ایسا کوئی واقعہ ہی نھی ہوا ہے کہ ججوں کے درمیان لڑائی ہوگئی ہے ، ججوں سے متعلق جعلی رپورٹنگ قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے ، کچھ لوگوں نے جان بوجھ کر ججوں کا وقت ضائع کیا ہے ان کے خلاف سخت اکیشن ہوگا۔
Load/Hide Comments