پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سال کے آغاز سے اب تک فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

 خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپےاضافہ ہوی تھا جس کے بعد سونے کی قیمت  2 لاکھ 18 ہزار 600 روپےہوگئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں