مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار افراد گرفتار

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والی گاڑی میں سوار پانچوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

کار حادثے کے سلسلے میں گرفتار پانچ افراد سے مختلف بنیادوں پر تفتیش کی جا رہی ہے۔ ان میں سے کچھ مختلف کاروباروں سے وابستہ ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب صدر مملکت عارف علوی ، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ اور وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے مفتی عبدالشکور کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

Author

اپنا تبصرہ بھیجیں