عمران خان کے خلاف ایک اور جے آئی ٹی تشکیل  دید ی گئی

چیئرمین عمران خان کے خلاف بغاوت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

اسلام آباد پولیس نے لاپتہ شخص کے کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی تفتیش کار مقرر کر دیا ہے۔ تفتیش کار کا نام شہزاد ندیم بخاری ہے اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے تفتیش کا حصہ ہوں گے۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف  بغاوت کا مقدمہ فوجی افسران کے خلاف مبینہ تقریر پر  درج کیا گیا تھا، ایف آئی آر کے متن کے مطابق عمران خان نے اپنی تقریر میں فوجی افسران کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے جس سے  فوجی افسران اور ان کے اہل خانہ کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں